And ALLAH Has Caused You To Grow From The Earth |
And Allah has caused you to grow from the earth a [progressive] growth.Then He will return you into it and extract you [another] extraction. And Allah has made for you the earth an expanse, That you may follow therein roads of passage." Noah said, "My Lord, indeed they have disobeyed me and followed him whose wealth and children will not increase him except in loss.And they conspired an immense conspiracy.And said, 'Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa' or Yaghuth and Ya'uq and Nasr.And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error."
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہےپھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گااور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایاتاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو (اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
[Surat Nuh # 17-24]
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.