Saturday, July 27, 2013

Jab Hazoor Pak Ke Jism Mubarak Ko Chori Ka Mansoba Banaya Gya


Jab Hazoor pak ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) ke jism mubarak ko chori ka mansoba banaya gya



جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے جسم مبارک کو چوری کا منصوبہ بنایا گیا

ایک تاریخی واقعہ جب بدبخت گستاخوں نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے جسم مبارک کو روضہ مبارک سے چرانا چاہا۔۔۔۔ تو پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نظر کرم سلطان نو ر الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ پر پڑی، اور پھر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ کے مبارک اقدامات پر کی جانے والی ایک ادنی سی کاوش، تا کہ واقعہ کی نزاکت اور اسرار کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔

امید ہے ہمارے دیگر پوسٹ کی طرح آپ کو یہ بہت پسن آۓ گی۔، مزید اسے اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اس سے تاریخی واقعات کو جاننے کیلئۓ بچوں میں ایک مثبت شعور پیدا ہوتا ہے۔ اور آگے دوستوں کے ساتھ شئر بھی کریں۔۔ شکریہ۔۔۔

مزید ہمارے اس پیج کے ساتھ منسلک رہنے کیلئے براہ کرم ہمارا پیج ضرور لائیک کریں، ۔۔۔ اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کرتے جائین۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...