Narrated 'Abdullah bin 'Amr (R.A): A man asked the Beloved Prophet (S.A.W.W), "What sort of deeds or (what qualities of) Islam are good?" The Prophet replied, 'To feed (the poor) and greet those whom you know and those whom you do not Know.
Ref: Sahih Al-Bukhari
the Book Of Belief
Hadith # 11
عبدللہ بن عمر رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے
ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی، یا رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سے عمل یا کیسا اسلام بہتر ہے؟
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا: غریب کو کھانا کھلا
نا، اور سلام کرنا اسے جسے تم جانتے ہو اور اسے جسے تم نہیں جانتے
حوالہ: (مفہوم) صحیح بخاری ، کتاب الایمان ، حدیث 11
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.