شب برات کے بارے میں غلط فہمیاں اور انکے جواب
1) الله تعالی اس رات میں پہلے آسمان پر آتا ہےتاکہ لوگوں کی دعائیں قبول کر کے انہیں بخش دے
جواب) الله سبحان و تعالٰی ہر رات کے آخری 3/4 حصہ میں پہلے آسمان پر آتا ہے اور یہ بخشش اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے .. صحیح بخاری 1145 ، صحیح مسلم 1261
2) اس رات زندگی اور موت کا فیصلہ ہوتا ہے اور تقدیر میں لکها جاتا ہے
جواب) جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو فرشتہ آتا ہے اور چار چیزیں جن میں تقدیر اور موت بھی لکھ دی جاتی ہے .. صحیح بخاری حدیث 430
3) اس رات مردوں کی روحیں دنیا میں واپس آتی ہیں
جواب) اسکی کوئی روایت ہی نہیں یعنی نہ تو قرآن میں ملے اور نہ ہی حدیث میں .
I really like this article. I search many time this type of article, thanks for sharing this.
ReplyDeleteabaya for sale