Thursday, February 21, 2013

When A Momin Do Ablution, All His Sins Get Washed

When A Momin Do Ablution, All His Sins Get Washed

Narrated Abu Hurera ؓ that Prophet ﷺ said,
"When a momin do ablution and wash his face, with the last drop of water all his sins also get washed which he did with his eyes. And when he wash his hands, all his sins get washed which he did with his hands. And when he wash his feet, all his sins which he did with his feet. Till all his sins get washed."

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا: ''جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھ کر کیے تھے، پھر جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے۔ تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس کے ہاتھوں نے کیے تھے، پھر جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس کے پاؤں نے چل کر کیے تھے حتیٰ کہ وہ گناہوں سے پاک صاف ہوجاتا ہے

[ Toseeq Al'Hadees, # 129 Ref: Muslim # 244 ]

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...