شداد بن اوس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہیں کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم:نے فرمایا؛
افضل استغفار یہ ہے کہ تو کہے
اے اﷲ!توہی میرارب ہے
تیرےسوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
تو نے مجھے پیداکیا اور میں تیرا بندہ ہوں
اور میں تیرے عہد اور وعدے پر ہوں،جس قدرطاقت رکھتاہوں۔
میں نے جو کچھ کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتاہوں۔
اپنےآپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتاہوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں،
پس مجھے بخش دے،تیرےسواکوئی گناہوں کونہیں بخش سکتا۔
﴿بخاری،کتاب الدعوات۔باب افضل الاستخفار؛٦۳۰٦﴾
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.