Monday, December 24, 2012

Aayat-e-Sajdah Ki Tilawat Pe Sajdah Karney Ka Sawab Jannat

Aayat-e-Sajdah Ki Tilawat Pe Sajdah Karney Ka Sawab Jannat

ابو ہریرہؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: جب ابن آدم (آیتِ) سجدہ تلاوت کرتا ہے تو پھر سجدۂ تلاوت کرلیتا ہے تو شیطان دور ہٹ کر رونے لگتا ہے اور کہتا ہے : ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدہ کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کرلیا، لہٰذا اس کے لیے جنت ہے اور مجھے سجدہ کاحکم ملا اور میں نے انکار کر دیا ، لہٰذا میرے لیے جہنم ہے۔

[ صحیح مسلم، کتاب الایمان، حدیث:81

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...