Saturday, November 19, 2011

Ya Wakat Guzar Jaye Ga

بادشاہ محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا کہ اس پر ایک ایسا جملہ لکھو جس کو اگر خوشی میں پڑھوں غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں پڑھوں تو خوش ہو جاؤں

غلام نے لکھا ۔۔۔۔۔ " یہ وقت گزر جائے گا

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...