فہوم حدیث پاک
حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے :
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم ) نے ارشاد فرمایا :
"جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کا یقین رکھتے ہوئے شب قدر میں عبادت کی اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جایں گے اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کا یقین رکھتے ہوئے رمضان کے روزے رکھے اس کے پچھلے (صغیرہ ) گناہ معاف کر دیے جایں گے . "
صحیح بخاری
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.