حضرت سیدناابن عباس نےارشاد فرمایاکہ اللہ پاک نےجنت میںایک نہر پیداکی ھےجسکا نام "افیح" ھے. اس کےکنارےجواھر اورموتی کےھیں اس پرحوریںھیں جوزعفران سےبنی ھوئ ھیںاوروہ سترھزارآوازوں میںخداکی تسبیح کیاکرتی ھیںاور کہتی ھیںکہ ھم اس کےلۓھیںجوفجر کی نمازباجماعت اداکرے
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.